شیر ولی کی 59 بچے اور 100 سے زیادہ نواسے ہیں



 آج کے قصے میں ، میں جس کہانی کا ذکر کرنے جارہا ہوں یہ قصہ ہے شیر ولی کا جس کے 59 بچے اور 100 سے زیادہ نواسے ہیں ۔

صوبہ خیبر پختونخواہ میں رہنے والا شیر ولی پیشے کے لحاظ سے ایک مزدور ہے۔ ان کی چار بیویاں ہیں جن میں ابھی تین زندہ ہے ۔ 

وہ ایک سے دو کمروں والی گھر میں رہتا ہے۔ ان کی اولاد میں 19 لڑکیاں اور 26 بیٹھے ہیں اور 14 فوت ہوچکے ہیں۔


شیر ولی کے مطابق وہ روزانہ 10 کلو آٹا گھوندتے ہیں بچوں کے لئے۔ ہو مالی لحاظ سے بہت کمزور ہے لیکن ان کا کہنا ہے کہ رزق کا وعدہ اللہ نے کیا ہے۔ انہوں نے مزید یہ بھی کہا کہ میں نے اپنے رسول کے سنت پر عمل کرتے ہوئے چار شادیاں کی 
ہیں۔بچے تو رب کی عطا ہے۔ 



شیر ولی بہت خوش مزاج انسان ہے۔ جب ان سے ایک انٹرویوں میں اپنے بچوں کے ناموں کے بارے میں پوچھا گیا تو زیادہ تعداد کی وجہ سے ان کو اپنے بچوں کا نام بھی صحیح طرح یاد ہیں۔ ان کے بچوں میں زیادہ تر بچے کم عمر ہے۔ اور تھوڑے میں صرف بڑے ہیں۔ ان کی 26 بیٹوں میں سے صرف تین کی شادیاں ہوئی ہیں جو کہ ان میں دو الگ رہتے ہیں اور ایک ان کیساتھ۔

جب شیر ولی سے زیادہ تعداد میں بچے پیدا کرنے کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ نے بس نبی کی سنت پر عمل کی ہے انہوں نے کہا کہ میں نے ایک حدیث سنی تھی جس میں آپ فرما رہے تھے کہ ہر مسلمان پر 4 شادیاں سنت ہے۔ بس میں چاہ رہا تھا کہ میں اپنے نبی کی سنت پورا کرو اور میں نے کیا۔





میرا مقصد ان بچوں کو قوم کی خدمت میں دینا ہے بڑے ہوکر تاکہ کچھ آرمی میں جائے اور کچھ پولیس میں اور کچھ عالم دین بن جائے ۔

آخر میں شیر ولی سے جب پوچھا گیا کہ آپ کی بیویاں تو ایک دوسرے سے لڑتی ہوگی تو اس نے کہا کہ میری بیویوں نے اپنی پسند سے یہ چار شادیاں کی ہیں میرے لئے اور وہ دین سے واقف ہے۔

Previous Post Next Post

Contact Form